شیخ اسحاق سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ
آپ شیخ المشا ئخ حضرت موسیٰ آہن گر رحمتہ اللہ علیہ کے فر زند ارجمند تھے اور بیعت بھی آپ سے ہی فرما ئی تھی، شیخ سے آپ کو جبہ اور پیر اہن مسند خلافت کے ساتھ عطا ہوا تھا، مجا ہدات اور ریاضت آپ نے بہت کیئے رشدو ہدایت اور تلقین و اور اد کے ذریعے آپ نے خلق کی بہت خدمت کی۔
وفات
آپ کی وفات پر خلافت شیخ عبد العلی کو ، پھر شاہ جمال کو، پھر شاہ جیون کو ،پھر شاہ جمال اللہ مولف کتاب،منا قب موسوی، کوملی تھی۔
(لاہور کے اولیائے سہروردیہ)