22 Apr حضرت موسیٰ آھیدنی شیخ 2016-04-22 علمائے اسلام متفرق 206 سال مہینہ تاریخ حضرت موسیٰ آھیدنی شیخ (تذکرہ / سوانح) حضرت موسیٰ آھیدنی شیخ علیہ الرحمۃ دراصل یہ بزرگ سلطان علاوالدین خلجی کے عہد میں سر زمین سندھ می تشریف لائے تھے، وفات کے بعد بھی آپ کی کرامات ظاہر ہوتی رہیں آپ کا مزار فیض آثار نہر سانکرہ کے کنارے ہے۔ (حدیقۃ الاولیاء ص ۱۸۹) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء