30 Nov (سیّدہ )ہزیلہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 674 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )ہزیلہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) ہزیلہ دخترعمرو بن عتبہ بن خدیج بن عامر بن حشم بن حارث بن خزرج،یہ خاتون سعد بن ربیع کی والدہ ہیں،بقول ابنِ حبیب اور ابن ماکولا انہوں نے آپ سے بیعت کی۔ تجویزوآراء