30 Nov (سیّدہ )حزمہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 540 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )حزمہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) حزمہ دختر قیس فہریہ،جو فاطمہ دختر قیس کی بہن تھیں،ان سے سعید بن زید بن عمرو بن نفیل نے نکاح کیا،اور ان سے اولاد ہوئی،ان کی حدیث زہری نے عبیداللہ بن عبداللہ سے روایت کی،تینوں نےذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء