18 Apr حضرت برہان سید 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 215 سال مہینہ تاریخ حضرت برہان سید (تذکرہ / سوانح) حضرت برہان سید یہ مستجاب الدعوات بزرگ ہوئے ہیں۔ آپ کے مزار سے آج بھی بیماروں کو شفاملتی ہے۔ آپ کا مزار فیض آثار سید ابراہیم کے مزار کے پاس ٹھٹھہ کے محلہ نند سر میں واقع ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۶۴) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) تجویزوآراء