حضرت عبدالرحمٰن بن ابوعوف جرشی رحمتہ اللہ علیہ
عبدالرحمٰن بن ابوعوف جرشی ایک صحابی سے،ابوالیمان نےجریربن عثمان سے،انہوں نےابن ابی عوف سے،انہوں نےبعض صحابہ سےروایت کی کہ حضوراکرم نے ایک دن فجر کی نمازاتنے اندہیرےمیں ادافرمائی کہ اگرکوڑازمین پرپھینکاجاتا،تودکھائی نہ دیتا،دوسرےدن جب نمازپڑھائی تواتنی روشنی تھی کہ سورج ابھرنےوالاتھا،فرمایا،نمازفجرکاوقت ان دوانتہاؤں کےدرمیان ہے، دونوں نےذکرکیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ٍ۱۰۔۱۱)