11 Nov حضرت عبداللہ الباہر ابنِ امام زین العابدین رضی اللہ عنہا 2015-11-11 علمائے اسلام متفرق 2162 سال مہینہ تاریخ حضرت عبداللہ الباہر ابنِ امام زین العابدین رضی اللہ عنہا (تذکرہ / سوانح) چہرہ پر نورانیت کا غلبہ تھا، اِن کی اولاد سے سادات بنو الغریق کو کبیان وغیرہم بلاد شام، قم، مصر، رَے وغیرہ میں آباد ہیں۔ [۱] [۱۔ روضۃ الشہداء ۱۲ شرافت] (شریف التواریخ) تجویزوآراء