حضرت عبداللہ بن ابوملیکہ رضی اللہ عنہ
عبداللہ بن ابوملیکہ ایک انصاری سے،ابن جریح نے ابی ملیکہ سے،انہوں نےایک انصاری سےجومکے میں تھے،روایت کی کہ جب حضوراکرم کھاناتناول فرمانے لگتے توذیل کے دعائیہ کلمات ارشاد فرماتے،الھم بارک لنافیمارزقتناوعلیک خلفہدونوں نےذکرکیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)