27 Oct حضرت عبداللہ ابن عمر الخطاب رضی اللہ عنہ 2015-10-27 علمائے اسلام متفرق 379 سال مہینہ تاریخ حضرت عبداللہ ابن عمر الخطاب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) آپ کی کنیت عبدالرحمان تھی۔ اسلام کے اعاظم محدثین میں تھے۔ کثرتِ صدقات میں معروف تھے وفات ۷۳ھ میں ہوئی۔ جناب شاہ عبداللہ عالی بسالِ رحلتش شد سوز تاریخ کہ ذاتِ او براہِ حق دلیل ست محب پاک گنج ست و جلیل است (خزینۃ الاصفیاء) تجویزوآراء