2016-01-13
علمائے اسلام
متفرق
3753
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 0365 | رمضان المبارک | 13 |
یوم وصال | 0473 | ربيع الأول | |
حضرت ابوعبداللہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
۱۳ / رمضان المبارک ۳۶۵ھ میں گیلان میں پیدا ہوئے۔ ۲۴ / رجب المرجب ۳۸۷ھ میں اپنے والد مکرم سے بیعت ہو کر خلافت حاصل کی۔ ربیع الاوّل ۴۷۳ھ میں وصال فرمایا اور گیلان میں دفن ہوئے۔
(شریفُ التواریخ)