/ Monday, 29 April,2024

ابو عبد اللہ خاقان صوفی

یوم وصال

23 صفر المظفر 0279

حضرت ابو عبداللہ خاقان صوفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ بغداد کے کبار مشائخ میں سے تھے۔ بڑے صاحبِ کرامات اور صاحب مقامات جلیلہ تھے۔ ابن قصاب رازی﷫ فرماتے ہیں کہ میرا والد بغداد کے بڑے بازار میں دکانداری کرتے تھے۔ میں اگرچہ نو عمر تھا تاہم بعض اوقات دکان پر بیٹھا کرتا تھا۔ ایک دن میں دکان پر بیٹھا تھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں