25 May حضرت ابوعلی بوتہ 2016-05-25 علمائے اسلام متفرق 196 سال مہینہ تاریخ حضرت ابوعلی بوتہ (تذکرہ / سوانح) حضرت ابوعلی بوتہ گر علیہ الرحمۃ شیخ الالسلام کہتے ہیں کہ وہ بھی میرے پیر ہیں ۔سخی مرد تھے۔شیخ حصری کو دیکھا تھا اور ان سے حکایت کیا کرتے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس) تجویزوآراء