25 May حضرت ابوعلی زرگر 2016-05-25 علمائے اسلام متفرق 227 سال مہینہ تاریخ حضرت ابوعلی زرگر (تذکرہ / سوانح) حضرت ابوعلی زرگر رحمتہ اللہ علیہ شیخ الاسلام کہتے ہیں ابو علی زرگر میرے پیروں میں سے ہیں اور اعلیٰ درجہ کے پیروں میں صوفی تھے۔ابو العباس قصاب آملی کے شاگرد تھے۔سخی مرد تھے۔شیخ حصری کو دیکھا تھااور اس سے حکایت کرتے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس) تجویزوآراء