22 Mar ابوعرفجہ بنو اوس 2016-03-22 ضیائے صحابہ کرام 714 سال مہینہ تاریخ ابوعرفجہ بنو اوس (تذکرہ / سوانح) ابوعرفجہ رضی اللہ عنہ ابوعرفجہ،بنواوس کے حلیف تھے،غزوۂ بدر میں شریک تھے،یہ ابن اسحاق کا قول باسنادہ ہے، ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱) تجویزوآراء