حضرت ابوبکر محمد دقاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
آپ کا اسم گرامی عبداللہ تھا، علوم ظاہری و باطنی میں جامع تھے سیّد الطائفہ جناب شیخ بغدادی سے صحبت رہتی تھی، حضرت ابوالحسن نوری کے فیض یافتہ تھے، وفات ۲۹۱ھ میں ہوئی۔
حضرت بوبکر دقاق آنکہ بود بندہ بوبکر سال رحلتش
|
|
ور علوم ظاہر و باطن فہیم نیر سرور گفت ہادیٔ کریم ۲۹۰ھ
|
(خزینۃ الاصفیاء)