ابوہمام شعبانی رضی اللہ عنہ
ابوہمام شعبانی بنوخشعم کےایک آدمی سے،معاویہ بن سلام نےزیدبن سلام سےروایت کی کہ ان سےابوہمام شعبانی نے نقل کیا،کہ میں قزوین کے ایک سرحدی مورچہ میں مقیم تھااورہم میں بنو خشعم کاایک آدمی تھا،جوصحابی تھا،انہوں نے بیان کیاکہ ہم حضورِاکرم کے ساتھ تبوک کوروانہ ہوئے،ایک رات ایک مقام پرآپ نے تمام صحابہ کوجمع کرکے فرمایامجھےدوخزانےحکومت ایران اورروم کے دئیے گئے ہیں،اورمیری امداد کے لئے ملوک حمیرکومقرر فرمایاگیاہے،وہ آئیں گے اور اللہ کامال لے کراس کی راہ میں جہادکریں گے،دونوں نےذکرکیاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱)