20 Mar ابوجبیررضی اللہ عنہ 2016-03-20 ضیائے صحابہ کرام 692 سال مہینہ تاریخ ابوجبیررضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوجبیررضی اللہ عنہ یہ ابن الحصین بن سنان بن عبدبن کعب بن عبدالاشہل انصاری،اشہلی ہیں،جو صحابہ میں شمارہوتے ہیں،ابوعمر نے مختصراً انکا ذکر کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱۰۔۱۱) تجویزوآراء