25 May حضرت شیخ ابو منصور گازر 2016-05-25 علمائے اسلام متفرق 197 سال مہینہ تاریخ حضرت شیخ ابو منصور گازر (تذکرہ / سوانح) حضرت شیخ ابو منصور گازررحمتہ اللہ علیہ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ وہ ایک بارعب درویش تھے۔بہت سے مشائخ کو آپ نے دیکھاتھا۔عمر سے بہتر تھے۔شیخ احمد نکار استرآبادی کو دیکھاتھااور ابو نصر سراج صاحب ملمع کو بھی دیکھا تھا۔ (نفحاتُ الاُنس) تجویزوآراء