25 May حضرت ابو منصور سوختہ 2016-05-25 علمائے اسلام متفرق 230 سال مہینہ تاریخ حضرت ابو منصور سوختہ (تذکرہ / سوانح) حضرت ابو منصور سوختہ رحمتہ اللہ شیخ الاسلام کہتے ہیں کہ ابو منصور کے قہندز میں پیر تھے۔ایک دفعہ اپنے آپ کو جلا لیا اور خدا کے لیے جلے اس لیے ان کا نام سوختہ پڑگیاسچے مرد متقی پکے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس) تجویزوآراء