/ Saturday, 04 May,2024

حضرت ابو سعید اعرابی

یوم وصال

11 شعبان المعظم 0340

حضرت ابو سعید اعرابی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  احمد بن محمد بصری نام تھا، زندگی کا زیادہ حصہ مکہ مکرمہ میں گزارا، علوم فقہ و حدیث تفسیر کے عالم تھے، علوم باطنی میں ماہر تھے، آپ کی بہت سے تصانیف یادگار زمانہ ہیں، حضرت جنید اور شبلی عمرو بن عثمان، ابوالحسن نوری رحمۃ اللہ علیہم سے صحبت رکھتے تھے۔آپ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں