25 May حضرت ابو سندی 2016-05-25 علمائے اسلام متفرق 321 سال مہینہ تاریخ حضرت ابو سندی (تذکرہ / سوانح) حضرت ابو سندی علیہ الرحمۃ شرح شطیحات شیخ روز بہان بقلی میں مذکور ہے کہ آپ با یزید کے اساتذہ میں سے ہیں ۔ بایزید کہتے ہیں کہ میں ابو علی سے توحید میں فنا ہونےکا علم سیکھتا تھا اور ابو علی مجھ سے الحمد اور قل ھو اللہ سیکھا کرتے تھے۔ (نفحاتُ الاُنس) تجویزوآراء