/ Thursday, 02 May,2024

حضرت ابوالعباس احمد بن محمد مسروق

یوم وصال

19 جمادى الاولٰی 0299

حضرت ابوالعباس احمد بن محمد مسروق (کوفی )رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کی کنیت ابوالعباس اور مولد و مسکن طوس تھا بغداد میں قیام پذیر ہوئے۔ حضرت شیخ علی رووباری کے استاد تھے اور حضرت  حارث محاسبی قدس سرہ کے شاگرد تھے۔ حضرت سری سقطی، محمد بن منصور اور محمد ابن الحسین سے صحبت اور مجالس رکھتے تھے، قطب ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں