/ Sunday, 05 May,2024

حضرت ابوالعباس قاسم سیاری

یوم وصال

17 رجب المرجب 0342

حضرت ابوالعباس قاسم سیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا نام قاسم بن قاسم بن مہدی ہے آپ احمدبن سیار کے نواسے تھے، آپ مرد کے بڑے مشائخ میں سے تھے، آپ نے بزرگانِ دین کی صحبت سے استفادہ کیا عالم علوم شریعت عارف معارف و حقائق تھے، آپ شیخ ابوبکر واسطی رحمۃ اللہ علیہ سے ارادت رکھتے تھے مرو میں حقائقِ و رموز ۔۔۔۔
محفوظ کریں