ابوالاسود بن یزید رضی اللہ عنہ
ابوالاسود بن یزید بن معدیکرب بن سلمہ بن مالک بن حارث بن معاویہ بن حارث الاکبر بن معاویہ بن ثور بن مرتع الکندی،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،معززآدمی تھے،یہ طبری کا قول ہے ابن کلبی نے الجمہرہ میں ان کا ذکر کیا ہے،اور ابوعلی غسانی سے استیعاب میں۔
(اسد الغابۃ جلد بمبر ۱۰۔۱۱)