09 Aug سید ابو الحسن علی گیلانی حلبی 2016-08-09 علمائے اسلام متفرق 597 سال مہینہ تاریخ سید ابو الحسن علی گیلانی حلبی (تذکرہ / سوانح) سید ابو الحسن علی گیلانی حلبی علیہ الرحمۃ آپ سید مسعود غازی گیلانی قادری کے فرزند رشیدتھے۔ وفات ۷۱۵ھ مطابق ۱۳۱۵ء میں بمقام حلب ہوئی اور وہاں ہی بزرگان کے خاندانی قبرستان میں دفن ہوئے۔ تجویزوآراء