/ Monday, 29 April,2024

ابو الحسین بندار شیرازی

یوم وصال

16 صفر المظفر 0358

حضرت ابوالحسین بندار شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کی کنیت ابوالحسین تھی آپ شیخ شبلی اور عبداللہ خفیف رحمۃ اللہ علیہما کے خلفاء میں سے تھے، حضرت  شیخ ابوجعفر حداد کے صحبت یافتہ تھے، اپنے وقت کے قطب زمانہ تھے، آپ نے ۳۵۳ھ میں وفات پائی، حضرت شیخ ابوذرعہ طبیری رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کو غسل دیا، ش ۔۔۔۔
محفوظ کریں