حضرت خواجہ احمد بن خواجہ عبدالواسع رحمۃ اللہ علیہما
آپ رحمۃ اللہ علیہ ساقی میخانۂ اسرار، بادۂ توحید سے سرشار،طائر اقلیم الوہیت،سائر میدان ہویت،قطب العالم و العالمیان حضرت خواجہ عبدالقدوس گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتویں جدّامجد ہیں اور آپ کا سلسلۂ نسب سترہویں پشت میں امام الامۃ ،سراج الملۃ،معجز ۔۔۔۔
حضرت خواجہ احمد بن خواجہ عبدالواسع رحمۃ اللہ علیہما
آپ رحمۃ اللہ علیہ ساقی میخانۂ اسرار، بادۂ توحید سے سرشار،طائر اقلیم الوہیت،سائر میدان ہویت،قطب العالم و العالمیان حضرت خواجہ عبدالقدوس گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتویں جدّامجد ہیں اور آپ کا سلسلۂ نسب سترہویں پشت میں امام الامۃ ،سراج الملۃ،معجزۂ رسولﷺ حضرت امام اعظم نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ سےملتا ہے ۔
سلسلۂ نسب:خواجہ احمد بن خواجہ عبدالواسع بن خواجہ عبدالقادر بن عبدالغنی بن عثمان بن اسحاق بن عمر بن فضل اللہ بن نصیرالدین بن سعد الدین بن نجم الدین بن داؤد بن جعفر بن حامد بن خیرالدین بن امام طاہر بن امام ابراہیم بن امام احمد بن امام اعظم ابوحنیفہ ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین)
وصال:
۲،محرم الحرام،۶۰۹ہجری ،آپکا انتقال ہوا۔