2015-10-06
شہدائے کربلا
1128
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت عالبس بن ابی شبیب
حضرت عالبس بن ابی شبیب بن شاکر بن ربیعہ۔ یہ وہی ہیں جو مسلم بن عقیل کا خط لے کر ہمراہ قیس بن مسہر صیداوی مکہ آئے تھے۔ بطور قاصد انہوں نے کئی مرتبہ امام کی خدمت میں کوفہ والوں کی نمائندگی کی تھی۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)