حضرت علی اصغر ابنِ امام زین العابدین رضی اللہ عنہا (تذکرہ / سوانح)
اِن کی اولاد سے سادات بنو افطس، بنو الشکران، بنو تزلج، بنو سمان، بنوز برج، بنو زبارہ، بنو المحترق ثانی، بنو الاعز، بنو ابو الصّلایا، بنوابی نصر وغیر سم بلادِ ہندوستان، مدائن، ترمذ، رَے وغیرہ میں آباد ہیں۔ [۱] [۱۔ روضۃ الشہداء ۱۲]