16 Apr حضرت اللہ دتہ زرگر 2016-04-16 علمائے اسلام متفرق 241 سال مہینہ تاریخ حضرت اللہ دتہ زرگر (تذکرہ / سوانح) حضرت اللہ دتہ زرگر رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ آپ سیّد عبدالکریم قُدِّسَ سِرُّہٗ کے مریدوں میں تھے، بڑ ے صاحبِ کرامت بزرگ تھے۔ آپ کا مزارِ فیضِ آثار مکلی میں مصلی کے جنوبی حصّے میں ہے۔ (تحفۃالطاہرین، ص ۸۷) (تذکرہِ اولیاءِ سندھ) تجویزوآراء