/ Saturday, 04 May,2024

صوفی باصفا مولانا محمد حبیب رضا قادری بریلوی

یوم وصال

26 جمادى الاولٰی 1435

ہجری کے اعتبار سے 84 سال عمر پائی

یوم پیدائش

ذوالحجہ 1351

صوفی باصفا مولانا محمد حبیب رضا قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانامحمدحبیب رضاقادری۔لقب:نوردیدہ مفتی اعظم ہند،صوفی باصفا۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: نور دیدۂ مفتی اعظم عالم باعمل مولانا صوفی محمد حبیب رضا قادری رضوی بن مولانا حسنین رضا  بن استاد زمن مولانا حسن رضا بریلوی ،برادراعلی ۔۔۔۔
محفوظ کریں