ابراہیم بن موسیٰ کرکی[1]: برہان الدین لقب تھا۔فاضل جلیل القدر، علامۂ عصر،جامع علوم عقلیہ و نقلیہ تھے۔تفسیر علاؤ الدین ترکمانی کا حاشیہ نہایت عمدہ بہ عبارت رشیقہ تالیف کیا۸۵۳ھ میں وفات پائی۔’’برگزیدۂ خدا‘‘ تاریخ وفات ہے۔
1۔ ولادت ۷۷۵ھ یا ۷۷۶ھ (مرتب)
(حدائق الحنفیہ)