/ Friday, 03 May,2024

استاذ العلماء صوفی باصفا حضرت علامہ مولانا عبد الرحیم اشرفی

یوم وصال

09 جمادى الاولٰی 1438

استاذ العلماء صوفی باصفا حضرت علامہ مولانا عبد الرحیم اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استا ذالعلماء صوفی باصفا حضرت علامہ ومولانا محمد عبد الرحیم صاحب قبلہ اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مورخہ 7 فروری 2017ء بمطابق 9 جمادی الاولیٰ 1438 ہجری صبح 5 بجے  اس دار فانی کو الوداع کہہ دیا اور خالق حقی ۔۔۔۔
محفوظ کریں