استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
موت العالم موت العالم
استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا اعجاز احمد صاحب (استاذ جامعہ اشرفیہ مبارک پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ذوالقعدۃ 1438ہجری بمطابق 27 جولائی 2017ء بروز جمعرات نمازِ مغرب سے قبل اس دارِ فانی سے طویل علالت کے انتقال فرماگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون