/ Tuesday, 07 May,2024

حضرت علامہ مولانا غلام رسول ہاشم چشتی

یوم وصال

16 ذوالحجہ 1344

ہجری کے اعتبار سے 65 سال عمر پائی

یوم پیدائش

12 رمضان المبارک 1279

حضرت علامہ مولانا غلام رسول ہاشم چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا غلام رسول بن خلیفہ پیر محمد ۳، مارچ ۱۸۶۳ء کو شکار پور سندھ میں تولد ہوئے ۔ آپ رئیس العارفین حضرت خواجہ امین شاہ چشتی ؒ کے بڑے خلیفہ مولانا حافظ صاحبڈ نہ چشتی کے پڑپوتے ( یعنی پوتے کے بیٹے ) تھے۔ تعلیم و تربیت : ابتدا میں محلہ کی مس ۔۔۔۔
محفوظ کریں