حضرت علامہ مولانا ناصر الحق صدیقی اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت علّامہ مولانا نثارالحق صدیقی اشرفی صاحب کا آج منٰی میں حالتِ احرام میں رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا إناللہ وإناإلیہِ رَاجِعُون ـ آپ باعمل عالمِ دین ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی مُنکسرالمزاج شخصیت کے مالک تھے- آپ گزشتہ شب مدینۃالمنورہ حاضری دیکر مکۃالمکرّمۃ حاضر ہوئے
آپ کی تدفین مکۃالمکرّمۃ کے مشہور قبرستان جنّت المالٰی میں ہوئی ـ