حضرت علامہ مولانا عبید اللہ جانفداء نقیبی نہر کاریزی مدظلہ العالی
حضرت مولانا اعظم حضرت مولانا محمد عبید اللہ جانفداء نقیبی 26 مارچ 1945ء بروز پیر بمطابق 11 ربیع الثانی 1364 ہجری پیدا ہوئے،جنہوں نے اپنی ساری زندگی اخلاص واللیت پر دین و معاشرے کی خدمت میں گزاری ہے۔ حصول علم کی خاطر اسفارعموماً علمائے اسلام کا طریقہ کار رہا ہے، لیکن علمائے اسلام میں بعض ایسے بھی ہستیاں ملتی ہیں جو کہ مجمع علماء میں پیدا ہونے کی وجہ انہیں زیادہ سفر کے تگ ورد اورعلمی اسفار کی ضرورت پیش نہیں آئی، انہیمیں سے ایک حضرت وملانا اعظم بھی ہیں جو کہ ایک مشہور اور مستحکم علمی روحانی اور فلاھی گھرانےمیں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے والد گرامی شاگردوں اور اپنے وقت کے جید علماء کرام سےاپنے گھر پر ہی حاصل کی اور 20 جولائی 1967ء بروز جمعہ رات بمطابق 12ر بیع الثانی 1387 ہجری کو اعلیٰ دینی تحصیلات کیلیے صوبہ بلوچستان، ضلع پیشن کے علاقہ منزکی کے مشہور و معروف شیخ القرآن و الحدیث ، حامل علم لدنی ، حضرت علامہ الشاہ السید محمد علی آقا رحمۃ اللہ علیہ کی بابابرکت علمی حلقہ میں زانوئے تلمذ طے کیا اور قرآن و حدیث میں مزید