/ Wednesday, 24 April,2024

حضرت علامہ مفتی عبدالہادی چانڈیو

یوم وصال

21 ربيع الأول 1399

ہجری کے اعتبار سے 82 سال عمر پائی

یوم پیدائش

01 جمادى الاولٰی 1317

حضرت علامہ مفتی عبدالہادی چانڈیو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مولانا مفتی محمد عبدالہادی بن مولانا حکیم الحاج مفتی محمد عبدالحق چانڈیو یکم جمادی الاول ۱۳۱۷ھ مطابق ۳، جون ۱۸۹۷ء بروز سوموار گوٹھ راوتسر (تحصیل چھا چھر و ضلع تھر پار کر سندھ ) میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : اسلامی تعلیم و تربیت کیلئے وال ۔۔۔۔
محفوظ کریں