/ Friday, 19 April,2024

حضرت علامہ مفتی حافظ بخش

یوم وصال

03 جمادی الاخریٰ 1339

ہجری کے اعتبار سے 74 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1265

حضرت علامہ مفتی حافظ بخش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آنولہ ضلع بریلی وطن، وہیں ۱۲۶۵ھ میں ولادت ہوئی۔اپنے نانا قاری امام بخش سے حفظ قرآن پاک کیا،اور ابتدائی درسیات پڑھی۔۱۲۸۴ھ میں مدرسہ قادریہ میں داخل ہوکر حضڑت سیف اللہ المسلول معین الحق شاہ فضل رسول بد ایونی، حضرت تاج الفحول محب رسول مولانا شاہ عبد القادر ۔۔۔۔
محفوظ کریں