استاذ العلماء جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
حضرت علامہ مفتی ارشاد احمد نقشبندی صاحب ۲۷ شعبان المعظم ۱۴۳۷ ھجری بمطابق ۴ جون ۲۰۱۶ء کو کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
اللہ پاک مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں آقا کریم ﷺ کا پڑوس اور ان کے وسیلے سے ہماری بھی بلا حساب مغفرت فرمائے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون