اساتذہٗ کرام  

رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری

رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری  رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی ارشد القادری تھا۔ آپ کے والد ماجد بحر الاسرار حضرت شاہ عبدالعلیم آسیرحمۃ اللہ علیہ کے مرید اور سلسلۂ رشیدیہ کے سالک تھے، اسی وجہ سے آپ کا نام غلام رشید تجویز فرمایا  ۔ اور بعد میں ارشد القادری سے مشہور ہوئے۔ (رحمۃ اللہ علیہ) تاریخ ومقامِ ولادت:  اردو کےمشہور انشاء پر دراز رئیس التحریر حضرت علامہ ارشد القادری رضوی موضع سید پور، ضلع بلیا میں1924ء کو پید...