حضرت علامہ مفتی محمد رمضان گلتر چشتی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
موت العالم موت العالم
تلمیذِ رشید حضور محدثِ اعظم پاکستان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد رمضان گلتر چشتی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز جمعۃ المبارک مورخہ 3 فروری 2017ء رات میں بمطابق 6 جمادی الاولیٰ 1438 ہجری کراچی میں وصال فرماگئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد رمضان گلتر چشتی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی نمازِ جنازہ بروز ہفتہ بتاریخ 4 فروری 2017ء بمطابق 6 جمادی الاولیٰ 1438ہجری دوپہر 2 بجے مدرسہ فیض القرآن اجمیر نگری نارتھ کراچی میں ادا کی جائے گی۔