/ Friday, 03 May,2024

حضرت علامہ محمد بن عمر المعروف ابن السراج

یوم وصال

20 ذوالقعدہ 0766

حضرت علامہ محمد بن عمر المعروف ابن السراج رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محمد بن عمر بن شہاب الدین محمود بن ابی بکر بن عبد القاہررازی المعروف بہ ابن السراج: ابی العباس احمد سروجی کی سبط میں سے بڑے عالم فاضل،فقیہ، مفتی تھے۔نجم الدین ابراہیم طرسوسی عمر تلمیذ حصیری سے حاصل کی اور شنبہ کے روز ۲۰؍ذیعقد ۷۶۶؁ھ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں