حضرت مولانا غلام جیلانی
حضرت مولانا غلام جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:غلام جیلانی۔سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے: مولانا غلام جیلانی بن محمد نور الدین بن شاہ محمد حسین بن شاہ غلام جیلانی عرف شبر استاد (آپ فضلیت جنگ بہا در مولانا انوار اللہ خان عربی کے استا د ہیں) بن شاہ غلام محی الدین بن شاہ محمد یوسف بن شاہ محمد بن شاہ محمد یو سف۔(علیہم الرحمہ) تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم گھر سے حاصل کی۔اس کے بعد ریاست حیدرآباددکن کے ریاستی اداروں میں تعلیم حاصل کی،علومِ دی...