معمر بزرگ حضرت مولانا سید عبد الغفور شاہ
معمر بزرگ حضرت مولانا سید عبد الغفور شاہ (شیخوپورہ،پاکستان) مورخہ 06 جمادی الاولیٰ 1439ہجری بمطابق 24 جنوری 2018ء کو رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔اللہ رب العزت ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن