/ Friday, 03 May,2024

حضرت علامہ سید سجاد سعید کاظمی شاہ

یوم وصال

14 جمادی الاخریٰ 1437

جگرگوشہ غزالی زماں حضرت علامہ سید سجاد سعید کاظمی شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وصال فرماگئے ہیں۔ نمازِ جنازہ بروز جمعرات مورخہ ۲۴ مارچ ۲۰۱۶ء کو شام ۵ بجے شاہی عید گاہ ملتان میں ادا کی گئی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں