2016-10-06
شہدائے کربلا
618
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم وصال | 0061 | محرم الحرام | 10 |
حضرت انس بن حارث الکابلی
حضرت انس بن حارث الکابلی بن نبیرا بن کاہل ابن عمرو بن صعب بن اس بن خذیمہ الاسدی الکابلی (صحابی رسول۔ ابن حجر عسقلانی اور ابن عساکر انہیں غازی بدروحنین کہتے ہیں۔ مشہور حدیث شریف’’ان ابنی ھذا یقتل بارض یقال لھا کربلا فمن ادرکم لہ منکم فینصرہ‘‘۔ (بے شک میرا یہ بیٹا اس زمین پر قتل ہوگا جسے کربلا کہتے ہیں۔ جو کوئی اس زمانے کو پائے تو اسے چاہیے کہ اس کی مدد کرے۔) نہایت عمر رسیدہ اور ضعیف تھے۔ طویل سفر کرکے کربلا پہنچے۔ امام ان کے لیے بہت روئے)۔
(اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)