بنت عمیس الحثعیہ رضی اللہ عنہ۔ یہ پہلے آپ کے بھائی حضرت جعفر طیّار رضی اللہ عنہ کی منکوحہ تھیں، اُن کی وفات کے بعد حضرت ابو بکر صدّیق رضی اللہ عنہ سے نکاح کیا، پھر ان کے انتقال کے بعد حضرت امیر رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں، اِن کے بطن سے دو لڑکے عون و یحییٰ پیدا ہوئے۔ [۱][۱۔ مسالک السّالکین جلدِ اوّل ص ۱۸۲]
(شریف التواریخ)