16 Apr آسو بودلہ 2016-04-16 علمائے اسلام متفرق 484 سال مہینہ تاریخ آسو بودلہ (تذکرہ / سوانح) آسو بودلہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ آسو بو دلہ سیّد محمد یوسف مہدوی کے مریدوں میں سے تھے۔ صاحبِ کرامت بزرگ تھے۔ آپ کا مزار مکلی پر اپنے شیخ کے قریب ہی واقع ہے۔ (’’تحفۃ الطاہرین‘‘ ،ص۸۹) (تذکرہِ اولیاءِ سندھ) تجویزوآراء