18 Apr حضرت بدرشاہ 2016-04-18 علمائے اسلام متفرق 297 سال مہینہ تاریخ حضرت بدرشاہ (تذکرہ / سوانح) حضرت بدرشاہ علیہ الرحمۃ شاہ بدر ، ایک قلندر تھے شب زندہ دار ، عشق الہٰی میں ہمہ وقت اشکبار ،مستجاب الدعوات جو آپ کے در پر آتا بامراد جاتا، ارغونی دور میں شہید کر دیئے گئے۔ ٹھٹھہ کے محلہ ٹھتی میں مزار ہے۔ (تحفۃ الکرام ج۳ ص ۲۴۵ و تحفۃ الطاہرین ص ۱۳۵) تجویزوآراء